بہاولنگر پانچ بچوں کی ماں قتل اور لعش کو جلادیا


 بہاولنگر پانچ بچوں کی ماں سے چار افراد کی زیادتی 

زیادتی کے بعد عورت کے ٹکڑے کرکے لعش کوجلاکر راکھ کردیا گیا

بہاولنگر کے ایک نواہی گاوں میں پانچ بچوں کی ماں کوچار افراد نے گھر سے ہفتہ کی شام کو اغواء کیا اور کسی نامعلوم مقام پر لے گئے اور تمام رات زیادتی کرتے رہے زیادتی کرنے کے بعد کس تیز دار آلہ سے عورت کے ٹکڑئے کئے ٹکڑئے کرنے کے بعد پیڑول پھینک کر اور پرالی کے ڈھیر سے آگ لگادی پانچ بچوں کی ماں مکمل طور پر اسکی ہڈیاں تک راکھ کا ڈھیر بن گئی۔مرحومہ کی بیٹے اور بیٹی نے ہمارئے نمائندے سے بات کرتے ہوئے بتایا ہفتہ کے روز ہماری ماں کو چار افراد نے اسلحہ کے زور پر اغواء کیا اور زیادتی کے بعد بے دردی سے ہماری ماں کے ٹکڑے کئے اور پیڑول چھیڑک کر آگ لگادی۔اور ہماری ماں کی ہڈیاں تک جلادیں۔

بچوں کا کہنا ہے ہمارئے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی۔ہمیں انصاف کون دیگا  پویس بھی ہم سے پیسے لیتی رہی۔اور پوسٹ ماتم کا بھی ہم نے 3000ہزار روپے ادا کئے بیٹے نے بتایا ریسکو کو ہڈیاں چننے میں آدھا گھنٹہ لگا۔بچوں نے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازاور وزیر اعظم پاکستان سے درخواست کی ہے ہمیں انصاف دیا جائے۔اور ہماری ماں کے قاتلوں کو کیفرے قرار تک پہنچایا جائے۔

پولیس نے کاروائی کرتے ہو مجرمان کوگرفتار کر کے کاروائی شروع کردی


Comments

Popular posts from this blog

پاکستان کی پہلی الیکٹرک کار قمیت میں سستی

Disclaimer